کہنے میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمانبردار۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمانبردار۔